کتاب
استنبول یونیورسٹی شعبہ اردو میں "ترکی میں
پاشا" (از طاہر انوار پاشا) کی تقریب رونمائی میں شرکت ڈاکٹر خلیل
طوقار صاحب سے ملاقات ہوئی اور بھر پور تنگ کرنے کے عزم
کا اعادہ کیا گیا .
وہیں وقار
بادشاہ بھائی جو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے سابق طالب علم ہیں
انہوں نے بھی پہچان لیا اور ہم نے بھی، گو کہ انکو امید نہیں تھی کہ ہم پہنچ پائیں
گے. یبانجی جو ہوئے
سب سے اہم
بات تقریب میں پاکستان اور ترکی کے جھنڈے کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی رکھا ہوا تھا
1-oct-19
Comments
Post a Comment