لائبریر
یونیورسٹی لائبریری کے
نگران ترک آرمی کے ریٹائرڈ کرنل ہیں ، علامہ محمد اقبال رح اور جنرل ضیاءالحق کے
شدید مداح ہیں اور ذکر کرتے نہیں تھکتے ، اسی سبب اہل پاکستان سے محبت بھی کرتے
ہیں ، ریٹائرڈ کرنل ہونے کے باوجود خود اٹھ کر اپنے سارے کام کرتے ہیں ، یہاں تک
کہ ایک بار لائیبریری کی لفٹ جو کہ ملازمین یا فیکلٹی کے لیے مختص ہے ،اس میں چھوڑنے
گئے اور وہاں اپنا کارڈ سویپ کیا۔
ایک اور طالب علم جو مراکش سے تعلق رکھتے ہیں انسے مزکورہ صاحب کے طرز عمل کا ذکر کیا تو انکا تبصرہ نہایت دلچسپ تھا ۔۔۔ کہتے ہیں کہ ترکی کبھی پاکستان ، بھارت ، لیبیا ، مراکش وغیرہ کی طرح کسی بیرونی ملک کی کالونی نہیں رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
کس قدر مکمل بات ہے ۔۔۔!

6-oct-19
Comments
Post a Comment